قرآن - 19:13 سورہ مریم ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

وَحَنَانٗا مِّن لَّدُنَّا وَزَكَوٰةٗۖ وَكَانَ تَقِيّٗا

اور اپنے پاس سے شفقت اور پاکیزگی بھی(1) ، وه پرہیزگار شخص تھا.

سورہ مریم آیت 13 تفسیر


(1) حَنَانًا، شفقت، مہربانی، یعنی ہم نے اس کو والدین اور اقربا پر شفقت ومہربانی کرنے کا جذبہ اور اسے نفس کی آلائشوں اور گناہوں سے پاکیزگی وطہارت بھی عطا کی۔

مریم تمام آیات

Sign up for Newsletter