Quran Quote  :  On the other hand, among men there is a kind who dedicates his life seeking to please Allah - 2:207

قرآن - 19:3 سورہ مریم ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

إِذۡ نَادَىٰ رَبَّهُۥ نِدَآءً خَفِيّٗا

جبکہ اس نے اپنے رب سے چپکے چپکے دعا کی تھی.(1)

سورہ مریم آیت 3 تفسیر


(1) خفیہ دعا اس لئے کی کہ ایک تو یہ اللہ کو زیادہ پسند ہے کیونکہ اس میں تضرع وانابت اور خشوع وخضوع زیادہ ہوتا ہے۔ دوسرے لوگ انہیں بیوقوف نہ قرار دیں کہ یہ بڈھا اب بڑھاپے میں اولاد مانگ رہا ہے جب کہ اولاد کے تمام ظاہری امکانات ختم ہو چکے ہیں۔

مریم تمام آیات

Sign up for Newsletter