قرآن - 19:30 سورہ مریم ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

قَالَ إِنِّي عَبۡدُ ٱللَّهِ ءَاتَىٰنِيَ ٱلۡكِتَٰبَ وَجَعَلَنِي نَبِيّٗا

بچہ بول اٹھا کہ میں اللہ تعالیٰ کا بنده ہوں۔ اس نے مجھے کتاب عطا فرمائی اور مجھے اپنا پیغمبر(1) بنایا ہے.

سورہ مریم آیت 30 تفسیر


(1) یعنی قضا وقدر ہی میں اللہ نے یہ فیصلہ کیا ہوا ہے کہ مجھے کتاب اور نبوت سے نوازے گا۔

مریم تمام آیات

Sign up for Newsletter