Quran Quote  :  Do not kill your children for fear of want. We will provide for them and for you. Surely killing them is a great sin. - 17:31

قرآن - 19:50 سورہ مریم ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

وَوَهَبۡنَا لَهُم مِّن رَّحۡمَتِنَا وَجَعَلۡنَا لَهُمۡ لِسَانَ صِدۡقٍ عَلِيّٗا

اور ان سب کو ہم نے اپنی بہت سی رحمتیں(1) عطا فرمائیں اور ہم نے ان کے ذکر جمیل کو بلند درجے کا کر دیا.(1)

سورہ مریم آیت 50 تفسیر


(1) یعنی نبوت کے علاوہ بھی اور بہت سی رحمتیں ہم نے انہیں عطا کیں، مثلا مال، مزید اولاد اور پھر اسی سلسلہ نسب میں عرصہ دراز تک نبوت کے سلسلے کو جاری رکھنا یہ سب سے بڑی رحمت تھی جو ان پر ہوئی اسی لیے حضرت ابراہیم (عليه السلام) ابو الانبیا کہلاتے ہیں۔

مریم تمام آیات

Sign up for Newsletter