قرآن - 71:17 سورہ نوح ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

وَٱللَّهُ أَنۢبَتَكُم مِّنَ ٱلۡأَرۡضِ نَبَاتٗا

اور تم کو زمین سے ایک (خاص اہتمام سے) اگایا ہے(1) (اور پیدا کیا ہے).

سورہ نوح آیت 17 تفسیر


(1) یعنی تمہارے باپ آدم (عليه السلام) کو، جنہیں مٹی سے بنایا گیا اور پھر اس میں اللہ نے روح پھونکی۔ یا اگر تمام انسانوں کو مخاطب سمجھا جائے، تو مطلب ہوگا کہ تم جس نطفے سے پیدا ہوتے ہو وہ اسی خوراک سے بنتا ہے جو زمین سے حاصل ہوتی ہے، اس اعتبار سے سب کی پیدائش کی اصل زمین ہی قرار پاتی ہے۔

نوح تمام آیات

Sign up for Newsletter