Quran Quote  :  The unbelievers say to the believers: �Follow our way and we will carry the burden of your sins.� - 29:12

قرآن - 71:18 سورہ نوح ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

ثُمَّ يُعِيدُكُمۡ فِيهَا وَيُخۡرِجُكُمۡ إِخۡرَاجٗا

پھر تمہیں اسی میں لوٹا لے جائے گا اور (ایک خاص طریقہ) سے پھر نکالے گا.(1)

سورہ نوح آیت 18 تفسیر


(1) یعنی مر کر، پھر اسی مٹی میں دفن ہونا ہے اور پھر قیامت والے دن اسی زمین سے تمہیں زندہ کرکے نکالا جائے گا۔

نوح تمام آیات

Sign up for Newsletter