Quran Quote  :  "Serve Allah; you have no god other than He. Do you have no fear?" - 23:32

قرآن - 71:25 سورہ نوح ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

مِّمَّا خَطِيٓـَٰٔتِهِمۡ أُغۡرِقُواْ فَأُدۡخِلُواْ نَارٗا فَلَمۡ يَجِدُواْ لَهُم مِّن دُونِ ٱللَّهِ أَنصَارٗا

یہ لوگ بہ سبب(1) اپنے گناہوں کے ڈبو دیئے گئے اور جہنم میں پہنچا دیئے گئے اور اللہ کے سوا اپنا کوئی مددگار انہوں نے نہ پایا.

سورہ نوح آیت 25 تفسیر


(1) مِمَّا میں ما زائد ہے، مِنْ خَطِيئَاتِهِمْ، ائ: مِنْ أجْلِها وبِسَبَبِهَا أغْرِقُوا بالطُوفَانِ (فتح القدیر)

نوح تمام آیات

Sign up for Newsletter