Quran Quote  :  In the ultimate, We shall reduce all that is on the earth to a barren plain. - 18:8

قرآن - 38:19 سورہ ص ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

وَٱلطَّيۡرَ مَحۡشُورَةٗۖ كُلّٞ لَّهُۥٓ أَوَّابٞ

اور پرندوں کو بھی جمع ہو کر سب کے سب اس کے زیر فرمان رہتے.(1)

سورہ ص آیت 19 تفسیر


(1) یعنی اشراق کے وقت اور آخر دن کو پہاڑ بھی داود (عليه السلام) کے ساتھ مصروف تسبیح ہوتے اور اڑتے جانور بھی زبور کی قراءت سن کر ہوا ہی میں جمع ہو جاتے اور ان کے ساتھ اللہ کی تسبیح کرتے۔ محشورۃ کے معنی مجموعہ ہیں۔

Sign up for Newsletter