Quran Quote  :  Allah will surely sort out who are the believers and who are the hypocrites - 29:11

قرآن - 38:60 سورہ ص ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

قَالُواْ بَلۡ أَنتُمۡ لَا مَرۡحَبَۢا بِكُمۡۖ أَنتُمۡ قَدَّمۡتُمُوهُ لَنَاۖ فَبِئۡسَ ٱلۡقَرَارُ

وه کہیں گے بلکہ تم ہی ہو جن کے لئے کوئی خوش آمدید نہیں ہے تم ہی نے تو اسے پہلے ہی سے ہمارے سامنے ﻻ رکھا تھا(1) ، پس رہنے کی بڑی بری جگہ ہے.

سورہ ص آیت 60 تفسیر


(1) یعنی تم ہی کفر وضلالت کے راستے ہمارے سامنے مزین کرکے پیش کرتے تھے، یوں گویا اس عذاب جہنم کے پیش کار تو تم ہی ہو۔ یہ پیروکار، اپنے مقتداؤں کو کہیں گے۔

Sign up for Newsletter