Quran Quote  : 

Quran-38:63 Surah Urdu Translation,Transliteration and Tafsir(Tafseer).

أَتَّخَذۡنَٰهُمۡ سِخۡرِيًّا أَمۡ زَاغَتۡ عَنۡهُمُ ٱلۡأَبۡصَٰرُ

کیا ہم نے ہی ان کا مذاق بنا رکھا تھا(1) یا ہماری نگاہیں ان سے ہٹ گئی ہیں.(2)

Surah Ayat 63 Tafsir (Commentry)


(1) یعنی دنیا میں، جہاں ہم غلطی پر تھے؟ (2) یا وہ بھی ہمارے ساتھ ہی یہیں کہیں ہیں، ہماری نظریں انہیں نہیں دیکھ پا رہی ہیں؟

Surah All Ayat (Verses)

Sign up for Newsletter