Quran Quote  : 

Quran-34:2 Surah Urdu Translation,Transliteration and Tafsir(Tafseer).

يَعۡلَمُ مَا يَلِجُ فِي ٱلۡأَرۡضِ وَمَا يَخۡرُجُ مِنۡهَا وَمَا يَنزِلُ مِنَ ٱلسَّمَآءِ وَمَا يَعۡرُجُ فِيهَاۚ وَهُوَ ٱلرَّحِيمُ ٱلۡغَفُورُ

جو زمین میں جائے(1) اور جو اس سے نکلے جو آسمان سے اترے(2) اور جو چڑھ کر اس میں جائے(3) وه سب سے باخبر ہے۔ اور وه مہربان نہایت بخشش واﻻ ہے.

Surah Ayat 2 Tafsir (Commentry)


(1) مثلاً بارش، خزانہ اور دفینہ وغیرہ۔ (2) بارش، اولے، گرج، بجلی اور برکات الٰہی وغیرہ، نیز فرشتوں اور آسمانی کتابوں کا نزول۔ (3) یعنی فرشتے اور بندوں کے اعمال۔

Surah All Ayat (Verses)

Sign up for Newsletter