Quran Quote  :  So when the Qur'an is recited, listen carefully to it, and keep silent so that you may, be shown mercy.' - 7:204

قرآن - 34:47 سورہ سبا ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

قُلۡ مَا سَأَلۡتُكُم مِّنۡ أَجۡرٖ فَهُوَ لَكُمۡۖ إِنۡ أَجۡرِيَ إِلَّا عَلَى ٱللَّهِۖ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيۡءٖ شَهِيدٞ

کہہ دیجیئے! کہ جو بدلہ میں تم سے مانگوں وه تمہارے لئے ہے میرا بدلہ تو اللہ تعالیٰ ہی کے ذمے ہے(1) ۔ وه ہر چیز سے باخبر (اور مطلع) ہے.

سورہ سبا آیت 47 تفسیر


(1) اس میں اپنی بےغرضی اور دنیا کے مال ومتاع سے بےرغبتی کا مزید اظہار فرما دیا تاکہ ان کے دلوں میں اگر یہ شک وشبہ پیدا ہو کہ اس دعوائے نبوت سے اس کا مقصد کہیں دنیا کمانا تو نہیں، تو وہ دور ہوجائے۔

سبا تمام آیات

Sign up for Newsletter