Quran Quote  :  The chastisement of Hell awaits those who disbelieve in their Lord - 67:6

قرآن - 12:74 سورہ یوسف ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

قَالُواْ فَمَا جَزَـٰٓؤُهُۥٓ إِن كُنتُمۡ كَٰذِبِينَ

انہوں نے کہا اچھا چور کی کیا سزا ہے اگر تم جھوٹے ہو؟(1)

سورہ یوسف آیت 74 تفسیر


(1) یعنی اگر تمہارے سامان میں وہ شاہی پیالہ مل گیا تو پھر اس کی کیا سزا ہوگی۔

Sign up for Newsletter