Quran Quote  :  Believers! Enter not houses other than your own houses until you have obtained the permission of the inmates of those houses and have greeted them with peace - 24:27

قرآن - 12:99 سورہ یوسف ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

فَلَمَّا دَخَلُواْ عَلَىٰ يُوسُفَ ءَاوَىٰٓ إِلَيۡهِ أَبَوَيۡهِ وَقَالَ ٱدۡخُلُواْ مِصۡرَ إِن شَآءَ ٱللَّهُ ءَامِنِينَ

جب یہ سارا گھرانہ یوسف کے پاس پہنچ گیا تو یوسف نے اپنے ماں باپ کو اپنے پاس جگہ دی(1) اور کہا کہ اللہ کو منظور ہے تو آپ سب امن وامان کے ساتھ مصر میں آؤ.

سورہ یوسف آیت 99 تفسیر


(1) یعنی عزت و احترام کے ساتھ انہیں اپنے پاس جگہ دی اور ان کا خوب اکرام کیا۔

Sign up for Newsletter