قرآن - 20:6 سورہ طہٰ ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

لَهُۥ مَا فِي ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَمَا فِي ٱلۡأَرۡضِ وَمَا بَيۡنَهُمَا وَمَا تَحۡتَ ٱلثَّرَىٰ

جس کی ملکیت آسمانوں اور زمین اور ان دونوں کے درمیان اور (کرہٴ خاک) کے نیچے کی ہر ایک چیز پر ہے.(1)

سورہ طہٰ آیت 6 تفسیر


(1) ثَرَى ٰ کے معنی ہیں اسفل السافلین یعنی زمین کا سب سے نچلا حصہ۔

طہٰ تمام آیات

Sign up for Newsletter