Quran Quote  :  The believers may not take the unbelievers for their allies in preference to those who believe. - 3:28

قرآن - 15:45 سورہ الحجر ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

إِنَّ ٱلۡمُتَّقِينَ فِي جَنَّـٰتٖ وَعُيُونٍ

پرہیزگار جنتی لوگ باغوں اور چشموں میں ہوں گے.(1)

سورہ الحجر آیت 45 تفسیر


(1) جہنم اور اہل جہنم کے بعد جنت اور اہل جنت کا تذکرہ کیا جا رہا ہے تاکہ جنت میں جانے کی ترغیب ہو۔ متقین سے مراد شرک سے بچنے والے موحدین ہیں اور بعض کے نزدیک وہ اہل ایمان جو معاصی سے بچتے رہے۔ جَنَّاتٍ سے مراد باغات اور عُیُونِ سے نہریں مراد ہیں۔ یہ باغات اور نہریں یا تو متقین کے لئے مشترکہ ہونگی، یا ہر ایک کے لئے الگ الگ باغات اور نہریں یا ایک ایک باغ اور نہر ہوگی۔

الحجر تمام آیات

Sign up for Newsletter