Quran Quote  :  And should they seek to deceive you, Allah is sufficient for you - 8:62

قرآن - 3:34 سورہ آل عمران ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

ذُرِّيَّةَۢ بَعۡضُهَا مِنۢ بَعۡضٖۗ وَٱللَّهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ

کہ یہ سب آپس میں ایک دوسرے کی نسل سے ہیں(1) اور اللہ تعالیٰ سنتا جانتا ہے۔

سورہ آل عمران آیت 34 تفسیر


(1) یا دوسرے معنی ہیں دین میں ایک دوسرے کے معاون اور مددگار۔

Sign up for Newsletter