Quran Quote  :  Say: "Can the blind and the seeing be deemed equals? Or can light and darkness be deemed equals?" - 13:16

قرآن - 32:8 سورہ السجدہ ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

ثُمَّ جَعَلَ نَسۡلَهُۥ مِن سُلَٰلَةٖ مِّن مَّآءٖ مَّهِينٖ

پھر اس کی نسل ایک بے وقعت پانی کے نچوڑ سے چلائی.(1)

سورہ السجدہ آیت 8 تفسیر


(1) یعنی منی کے قطرے سے۔ مطلب یہ ہے کہ ایک انسانی جوڑا بنانے کے بعد، اس کی نسل کے لئے ہم نے یہ طریقہ مقرر کر دیا کہ مرد اور عورت آپس میں نکاح کریں، ان کے جنسی ملاپ سے جو قطرۂ آب، عورت کے رحم میں جائے گا، اس سے ہم ایک انسانی پیکر تراش کر باہر بھیجتے رہیں گے۔

السجدہ تمام آیات

2
3
6
8
9
10
16
21
23
25
26
27
28

Sign up for Newsletter