قرآن - 37:173 سورہ الصافات ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

وَإِنَّ جُندَنَا لَهُمُ ٱلۡغَٰلِبُونَ

اور ہمارا ہی لشکر غالب (اور برتر) رہے گا.(1)

سورہ الصافات آیت 173 تفسیر


(1) جیسے دوسرے مقام پر فرمایا، «كَتَبَ اللَّهُ لأَغْلِبَنَّ أَنَا وَرُسُلِي» (المجادلة: 21)۔

Sign up for Newsletter