قرآن - 56:56 سورہ الواقعہ ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).
هَٰذَا نُزُلُهُمۡ يَوۡمَ ٱلدِّينِ
قیامت کے دن ان کی مہمانی یہ ہے.(1)
سورہ الواقعہ آیت 56 تفسیر
(1) یہ بطور استہزا اور تہکم کے فرمایا، ورنہ مہمانی تو وہ ہوتی ہے جو مہمان کی عزت کے لیےتیار کی جاتی ہے۔ یہ ایسے ہی ہےجیسے بعض مقام پر فرمایا: «فَبَشِّرْهُمْ بِعَذَابٍ أَلِيمٍ» (آل عمران: 21) ”ان کو دردناک عذاب کی خوش خبری سنا دیجیئے“۔
سورہ الواقعہ آیت 56 تفسیر