Quran Quote  :  All that is in the heavens and the earth prostrates itself, whether willingly or by force, before Allah; - 13:15

قرآن - 69:45 سورہ الحاقہ ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

لَأَخَذۡنَا مِنۡهُ بِٱلۡيَمِينِ

تو البتہ ہم اس کا داہنا ہاتھ پکڑ لیتے.(1)

سورہ الحاقہ آیت 45 تفسیر


(1) یا دائیں ہاتھ کے ساتھ اس کی گرفت کرتے، اس لئے کہ دائیں ہاتھ سے گرفت زیادہ سخت ہوتی ہے۔ اور اللہ کے دونوں ہاتھ ہی دائیں ہیں۔

الحاقہ تمام آیات

Sign up for Newsletter