Quran Quote  : 

Quran-79:19 Surah Urdu Translation,Transliteration and Tafsir(Tafseer).

وَأَهۡدِيَكَ إِلَىٰ رَبِّكَ فَتَخۡشَىٰ

اور یہ کہ میں تجھے تیرے رب کی راه دکھاؤں تاکہ تو (اس سے) ڈرنے لگے.(1)

Surah Ayat 19 Tafsir (Commentry)


(1) یعنی اس کی توحید اور عبادت کا راستہ، تاکہ تو اس کے عقاب سے ڈرے۔ اس لئے کہ اللہ کا خوف اسی دل میں پیدا ہوتا ہے جو ہدایت پر چلنے والا ہوتا ہے۔

Surah All Ayat (Verses)

Sign up for Newsletter