Quran Quote  :  But it is Allah Who joined their hearts. Indeed He is All-Mighty. All-Wise. - 8:63

قرآن - 80:10 سورہ عبس ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

فَأَنتَ عَنۡهُ تَلَهَّىٰ

تو اس سے بےرخی برتتا ہے.(1)

سورہ عبس آیت 10 تفسیر


(1) یعنی ایسے لوگوں کی تو قدر افزائی کی ضرورت ہے نہ کہ ان سے بےرخی برتنے کی۔ ان آیات سے یہ بات معلوم ہوئی کہ دعوت وتبلیغ میں کسی کو خاص نہیں کرنا چاہئے بلکہ اصحاب حیثیت اور بےحیثیت، امیر اور غریب، آقا وغلام، مرد اور عورت، چھوٹے اور بڑے سب کو یکساں حیثیت دی جائے اور سب کو مشترکہ خطاب کیا جائے۔ اللہ تعالیٰ جس کو چاہے گا اپنی حکمت بالغہ کے تحت، ہدایت سے نواز دے گا۔ ( ابن کثیر ) ۔

عبس تمام آیات

Sign up for Newsletter