Quran Quote  : 

Quran-36:39 Surah Urdu Translation,Transliteration and Tafsir(Tafseer).

??????????? ???????????? ????????? ??????? ????? ?????????????? ??????????

اور چاند کی ہم نے منزلیں مقررکر رکھی ہیں(1) ، یہاں تک کہ وه لوٹ کر پرانی ٹہنی کی طرح ہو جاتا ہے.(2)

Surah Ayat 39 Tafsir (Commentry)


(1) چاند کی 28 منزلیں ہیں، روزانہ ایک منزل طے کرتا ہے، پھر دو راتیں غائب رہ کر تیسری رات کو نکل آتا ہے۔ (2) یعنی جب آخری منزل پر پہنچتا ہے تو بالکل باریک اور چھوٹا ہو جاتا ہے جیسے کھجور کی پرانی ٹہنی ہو، جو سوکھ کر ٹیڑھی ہو جاتی ہے۔چاند کی انہی گردشوں سے سکان ارض اپنے دنوں، مہینوں اور سالوں کا حساب اور اپنے اوقات عبادات کا تعین کرتے ہیں۔

Surah All Ayat (Verses)

Sign up for Newsletter