Quran Quote  :  (Jesus had said): "Indeed Allah is my Lord and your Lord, so serve Him alone. This is the Straight Way." - 19:36

قرآن - 10:105 سورہ یونس ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

وَأَنۡ أَقِمۡ وَجۡهَكَ لِلدِّينِ حَنِيفٗا وَلَا تَكُونَنَّ مِنَ ٱلۡمُشۡرِكِينَ

اور یہ کہ اپنا رخ یکسو ہو کر (اس) دین کی طرف کرلینا(1) ، اور کبھی مشرکوں میں سے نہ ہونا.

سورہ یونس آیت 105 تفسیر


(1) حَنِیْف کے معنی ہیں۔ یک سو، یعنی ہر دین کو چھوڑ کر صرف دین اسلام کو اپنانا اور ہر طرف سے منہ موڑ کر صرف ایک اللہ کی طرف یکسوئی سے متوجہ ہونا۔

یونس تمام آیات

Sign up for Newsletter